Woman Red 4Pc Suit
Rs. 3799
−
+
Privacy & Order Policy
ہم آپ کی پرائیویسی کا مکمل خیال رکھتے ہیں۔ آپ کی فراہم کردہ تمام معلومات (نام، ایڈریس، فون نمبر) صرف آرڈر کی پروسیسنگ اور ڈیلیوری کے لیے استعمال کی جاتی ہیں اور کسی تیسرے فریق کے ساتھ شیئر نہیں کی جاتیں۔
آرڈر اور ڈیلیوری پالیسی:
آرڈر کنفرم کرنے کے لیے ڈیلیوری فیس 250 روپے ایڈوانس ادا کرنا لازمی ہے۔
باقی رقم آپ پارسل وصول کرتے وقت (Cash on Delivery) ادا کریں گے۔
جب تک ڈیلیوری چارجز ادا نہیں کیے جاتے، آپ کا آرڈر پروسیس یا روانہ نہیں کیا جائے گا۔
آرڈر کی تصدیق کے بعد پارسل مقررہ وقت میں آپ تک پہنچا دیا جائے گا۔
اہم ہدایات:
پارسل وصول کرتے وقت ویڈیو بنانا لازمی ہے تاکہ کسی بھی مسئلے (ڈیمیج یا غلط پروڈکٹ) کی صورت میں آسانی سے مدد کی جا سکے۔
بغیر ویڈیو کے کسی بھی قسم کی شکایت قابل قبول نہیں ہوگی۔
ہماری کوشش ہے کہ آپ کو بہترین سروس اور معیاری پروڈکٹس فراہم کیے جائیں۔ آپ کا اعتماد ہمارے لیے سب سے زیادہ اہم ہے ❤️

